National

ISPR- آئی ایس آئی سے زیادہ خطرناک ہےبھارتی میڈیا

New Delhi (94news) بھارتی دفاعی ماہرین نے آئی ایس پی آر کو آئی ایس آئی سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

انفارمیشن کی جنگ میں پاکستان کی پوزیشن انتہائی مضبوط ہے ۔ یہ چیخیں بھارتی میڈیا کی نکل رہی ہیں۔ بھارتی دفاعی ماہرین نے کہا ہے کہ بھارت کو آئی ایس پی آر کے سائبر آپریشن سے خبردار رہنا ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس پی آر کی ”عزم نو“مہم بھارتی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کا توڑ ہے ۔ بالا کوٹ واقعے کے بعد آئی ایس پی آر نے اہم کردار ادا کیا ۔

بھارتی دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ میجر جنرل آصف غفور جنوبی ایشیا کا گیرازیموف ہے ۔واضح رہے کہ ہائبرڈ وار کا نظریہ سب سے پہلے روسی جنرل گیراز یموف نے 2018میں پیش کیا تھا ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close